فن اور لطیفے لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
فن اور لطیفے لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 30 اپریل، 2015

بیوی: میں مر جاوں گی

Admin     2:12 AM    
بیوی: میں مر جاوں گی

شوہر : میں بھی مر جاوں گا

بیوی: حیرت سے ۔آپ کیوں مریں گے؟

شوہر : میں اتنی خوشی برداشت نہیں کر پاوں گا

بیوی: مجھے اپنے شوہر پہ شک ہے

Admin     1:44 AM    
بیوی: مجھے اپنے شوہر پہ شک ہے وہ ہر روز چھپ کر کسی لڑکی سے ملنے جاتے ہیں۔

سہیلی: اب تم کیا کرو گی  

بیوی: کل ہی ان کے پیچھے اپنے بوائے فرینڈ کو لگا دوں گی۔ 

☻ hahahahahaha

پیر، 27 اپریل، 2015

ایک خاتوں کو بلا وجہ شک کرنے کی عادت تھی جب بھی

Admin     1:59 AM    
شک کی انتہا۔۔۔۔ ☻

ایک خاتوں کو بلا وجہ شک کرنے کی عادت تھی جب بھی اُس کا شوہر دفتر سے یا پھر کسی اور جگہ سے واپس آتا تو اس کے کوٹ کو بڑی عرق ریزی سے چیک کرتی اگر ایک بال بھی نظر آجاتا تو بے چارے شوہر کی شامت ہی آجاتی۔
ایک دن شوہر دفتر سے واپس گھر آیا تو بیوی نے اُس کے لباس کو پوری طرح چیک کیا لیکن کچھ نظر نہ آیا۔

"اچھا!" بیوی نے منہ بسورتے ہوئے کہا، "اب تم نے گنجی عورتوں کے ساتھ بھی دوستی کرنی شروع کر دی ہے۔

© 2011-2014 اُرْدُوْ اَخْبَارْ. Designed by Bloggertheme9. Powered by Blogger.